داستاں ختم

داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری محبت ہو

وہی ہوا نہ

وہی ہوا نہ بچھڑنے پہ بات آ پہنچی

تجھے کہا تھا پرانے حساب رہنے دے

نہ جانے کون سی

نہ جانے کون سی حدوں تک ہے ہماری چاہتوں کا سلسلہ
بس اتنا جان لو ہمدم ! میں وابستہ بس تم ہی سے ہوں

نہ چھیڑ باد بہاری

نہ چھیڑ باد بہاری راہ لگ اپنی
تجھے اٹھ کھیلیاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں

یہی تم سے

یہی تم سے کہا تھا ناں ؟ ہمیں تم سے محبت ہے
ہماری جان لوگے کیا ؟ ذرا سی بات کے پیچھے ؟؟

زندگی کیا ہے

زندگی کیا ہے ایک مفلس کی قبا
جہاں ہرگھڑی درد کے پیوند لگے رہتے ہیں

فنا اتنا ہو جاؤں میں تیری ذات میں اے اللہ جو مجھے دیکھ لے اسے تجھ سے محبت ہو جائے

فنا اتنا ہو جاؤں میں تیری ذات میں اے اللہ
جو مجھے دیکھ لے اسے تجھ سے محبت ہو جائے

تم ہمارے کسی طرح نہ ہوئے ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا

تم ہمارے کسی طرح نہ ہوئے
ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا

ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﻋﺠﺐ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ

ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﻋﺠﺐ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ!
ﺍﻥ ﮐﮩﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺳﺘﺎﻧﯿﮟ ﮈﮬﻮﻧﮉ
ﻟﯿﺘﯽ ﮨﯿﮟ
ﺍﯾﮏ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﮐﻮ ﺍﺛﺎﺛﮧﺀﺣﯿﺎﺕ ﺳﻤﺠﮫ
ﻟﯿﮟ ﮔﯽ
ﮨﯿﮟ ﻋﺎﺩﺗﯿﮟ ﻋﺠﺐ ﺍﻥ ﮐﯽ
ﺑﮯ ﻣﻌﻨﯽ ﺟﻤﻠﮯ ﮐﮯ ﻣﻌﻨﯽ ﮐﻮ ﺍﺧﺬ ﮐﺮﻧﮯ
ﻣﯿﮟ
ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﻨﺎ
ﺑﺎﺭﺵ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻗﻄﺮﮮ ﺳﮯ ﻗﻮﺱ ﻗﺰﺡ ﺑﻨﺎ
ﻟﯿﻨﺎ
ﺫﺭﺍ ﺟﮭﻨﺠﮭﻼﯾﮯ ﻟﮩﺠﮯ ﭘﺮ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺑﮑﮭﺮ
ﺟﺎﻧﺎ
ﺳﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺗﮑﯿﮯ ﺑﮭﮕﻮ ﺩﯾﻨﺎ
ﭨﻮﭨﺘﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﮐﻮ ﺧﻮﺵ ﮔﻤﺎﻧﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﺠﺎ
ﺩﯾﻨﺎ
ﭘﮭﺮ ..ﺍﯾﮏ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﭘﺮ ﺳﺐ ﺗﻠﺨﯿﺎﮞ ﺑﮭﻼ
ﺩﯾﻨﺎ
ﺍﻣﯿﺪ ﻧﺌﯽ ﭘﮭﺮ ﺟﮕﺎ ﻟﯿﻨﺎ
ﺍﻭﺭ ﮐﮭﻞ ﮐﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﺩﯾﻨﺎ
ﮨﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﯿﮟ ﻋﺠﺐ ﺍﻥ ﮐﯽ
ﺫﺍﺕ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﯽ
ﺩﻋﺎ ﻣﯿﮟ ﮨﺎﺗﮫ ﺟﺐ ﺍﭨﮭﺎﯾﮟ ﮔﯽ
ﺭﻭﺭﻭ ﮐﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺎﻧﮕﯿﮟ ﮔﯽ
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺎﻧﮓ ﻣﺎﻧﮓ ﮐﺮ ﺭﻭ ﺩﯾﮟ ﮔﯽ
ﺍﭘﻨﯽ ﻋﻤﺮ ﮐﮯ ﺳﺐ ﻟﻤﺤﮯ
ﺍﭘﻨﮯ ﭘﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺩﺍﻥ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﯽ
ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﻋﺠﺐ ﺍﻥ ﮐﯽ
ﺳﺘﻢ ﺳﺎﺭﮮ ﺧﻮﺩ ﭘﺮ ﺟﮭﯿﻞ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﯽ
ﺁﻧﺴﻮ ﺳﺐ ﭼﮭﭙﺎ ﮐﺮ ﻣﺴﮑﺮﺍﻧﮯ ﮐﯽ
ﮨﯿﮟ ﺭﺍﺣﺘﯿﮟ ﻋﺠﺐ ﺍﻥ ﮐﯽ
ﺍﮎ ﺍﺟﻨﺒﯽ ﺳﺎﺗﮭﯽ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﻣﺎﻥ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﯽ
ﺷﺮﯾﮏ ﺭﻭﺡ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ
ﭘﮭﺮ ﻣﺮ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﺒﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ
ﮨﯿﮟ ﺧﻮﺍﮨﺸﯿﮟ ﻋﺠﺐ ﺍﻥ ﮐﯽ
ﺳﭻ ﮐﮩﺎ !.............
ﺳﻤﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﯾﮧ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﻋﺠﺐ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ

صبر

پلکوں کے بند توڑ کر دامن پہ آ گرا
اِک آنسو میرے صبر کی توہین کر گیا

یوں ختم

یوں ختم کر چکے ہیں وہ رسمِ محبت
جیسے ہم اُن کو یاد ہی نہیں آئیں گے پھر کبھی

عشق کا دستور

عشق کا دستور

عشق کا اَزل سے اِک یہی دستور ہے غالب
جو اس کو جان لیتا ہے یہ اُسکی جان لیتا ہے

گُم

اس طرح ہوں ترے خیال میں گم
آئینہ ، آئینوں کے جال میں گم

وہ بھی دیتا نہیں خبر اپنی
میں بھی رہتا ہوں اپنے حال میں گم

میں نے پوچھا بچھڑ کے جی لو گے؟
اور وہ ہو گیا سوال میں گم

!وقت نے تو سمیٹ لی بازی
اور وہ رہ گیا ہے چال میں گم

یاد آئی تو دل ہوا روشن
میں رہا پھر اسی اجال میں گم

مجھ سے نظریں چرا کے وہ گزرا
اور میں ہو گیا ملال میں گم

جس کو عاطف یہ عشق نچوائے
کیوں وہ رہتا ہے اس دھمال میں گم

میں نے تمہیں یاد کیا

جب موسموں میں خوشبو بکھر جائے
جب بادلوں کی گرج دِل میں اُتر جائے
جب بے وجہ ہی دھڑکن مچل جائے
تو سمجھ لینا میں نے تمہیں یاد کیا

دو کمپیوٹرز کی آپس میں نیٹ ورکنگ

دو کمپیوٹرز کی آپس میں نیٹ ورکنگ

اکثر اوقات ایک گھر میں دو کمپیوٹرز ہوتے ہیں. دونوں*میں فائل شیرینگ

کرنے کی ضرورت ہو تو اس کا طریقہ کار یہاں تفصیل سے لکھ رہا ہوں*.

سب سے پہلے آپ اس بات کو یقینی بنائیں کہ دونوں کمپیوٹرز میں لین کارڈ

موجود ہے. اس کے بعد ایک عدد کراس کیبل کی ضرورت ہے. اگر کراس

کیبل کا علم نہ ہو تو آپ کمپیوٹر مارکیٹ جائیں نیٹ ورکنگ کی سامان والی

شاپ سے کراس کیبل طلب کریں . کراس کیبل بنی بنائی بھی مل جاتی ہے اور

آپ اپنی مرضی کی لمبائی کی کراس کیبل بنوا بھی سکتے ہیں یہ بالکل آسانی

سے بنوائی جا سکتی ہے.

کراس کیبل میں لین کارڈ والا کنکٹر لگا ہوتا ہے جیسے ہی کراس کیبل دونوں

کے لین کارڈز میں*لگائیں گے دونوں لین کارڈ کنکٹ ہو جائیں گے ۔

اس کے بعد ایک پی سی کے لین کارڈ کی پراپرٹیز میں جائیں ۔ ٹی سی پی آی

پی کی پراپرٹیز میں جائیں اور اس کا آئی پی یہ رکھنا 192.168.0.1 پھر سب

ماسک والے خانے پر کلک کریں گے تو خود ہی ویلیو لکھی آجاے گی ۔ اس کو

اوکے کر کے کلوز کر لینا ۔ اسی طرح دوسرے پی سی میں آئی پی

192.168.0.2 رکھنا اور سب نیٹ ماسک کی ویلیو پر کلک کرنا خود ہی

لکھی آجائے گی ۔

اس کے بعد Network Connections میں جائیں ۔

پھر سایڈ مینو میں

setup home or small office network پر کلک کر کریں

اس کے بعد ایک نیو ونڈو باکس آجائے گا جس میں وزرڈ ہو گا . اور ہر سٹیپ

میں مختلف آپشن ہوں گے . اس میں ہر سٹیپ میں جو جو منتخب کرنا ہے وہ

بالترتیب نیچے لکھ رہا ہوں

next

next

other

this computer belongs to a network that doesnt have

internet سلیکٹ کر کے پھر نیکسٹ

یہاں کمپیوٹر ڈسکرپشن کا آپشن آئے گا وہاں کچھ بھی لکھ دیں ۔ پھر نیکسٹ

ورک گروپ نیم ۔۔۔ MSHOME

یہاں جیسے ہی نیکسٹ*کرٰین گے اگلے آپشن میں

turn on file and printer sharing پر کلک کریں پھر نیکسٹ

پھر نیکسٹ ۔۔۔۔ یہاں پراسس ہو گا ۔

پھر چار آپشن آئیں گے اس میں

just finish the wizard . i dont need run the wizard on other computer

پھر نیکسٹ*کر کے ری سٹارٹ*کرلین۔

بالکل یہی عمل دوسرے پی سی پر بھی کریں

اس کے بعد آپ کی شیرینگ کی تیاری مکمل ہو چکی ہے ۔ اب آپ کوئی بھی

فایل دونوں پی سیز کے درمیان شئر کر سکتے ہیں .

کسی بھی فولڈر کو دوسرے پی سی پر شئیر کرنے کیلیے اس پر رایٹ کلک

کریں اور share کا آپشن استعمال کریں. اگر آپ نے

192.168.0.1

والے پی سی کا کوئی فولڈر یا فایل شئیر کی ہے تو دوسرے پی سی پر اس کو

کھولنے کا طریقہ کار یہ ہوگا.

مائی کمپیوٹر کھولیں . اوپر ایڈریس بار میں

Code: تمام منتخب کریں

192.168.0.1

لکھیں اور اینٹر کر دیں. دوسرے پی سی کی شئیر کی ہوئی فائلز آجائیں گی .

آن لائن تلاوت قرآن سننے کے لیے ریڈیو بنائیں

telwat1

یہ رہے کوڈ جو آپ یہاں سے آسانی کے ساتھ کاپی کر سکتے ہیں

مختلف قرا کا مجموعہ

Code:

mms://50.22.223.13/radio

ریڈیوقاری ماهر المعيقلی

Code:

mms://50.22.223.13/maher

ریڈیو قاری احمد العجمی

Code:

mms://50.22.223.13/ajm

ریڈیو قاری سعود الشريم

Code:

mms://50.22.223.13/shur

ریڈیو قاری عبدالباسط عبدالصمد

Code:

mms://50.22.223.13/basit

ریڈیو قاری عبدالرحمن السديس

Code:

mms://50.22.223.13/sds

ریڈیو قاری سعد الغامدی

Code:

mms://50.22.223.13/s_gmd

ریڈیو قاری محمد صديق المنشاوی

Code:

mms://50.22.223.13/minsh

ریڈیو قاری عبدالباسط عبدالصمد

Code:

mms://50.22.223.13/basit_mjwd

ریڈیو قاری مشاری العفاسی

Code:

mms://50.22.223.13/afs

ریڈیو قاری خالد القحطانی

Code:

mms://50.22.223.13/qht

ریڈیو قاری ناصر القطامی

Code:

mms://50.22.223.13/qtm

ریڈیو قاری فارس عباد

Code:

mms://50.22.223.13/frs_a

ریڈیو قاری ادريس ابكر

Code:

mms://50.22.223.13/abkr

ریڈیو قاری ياسر الدوسری

Code:

mms://50.22.223.13/yasser

ریڈیو قاری شيخ ابو بكر الشاطری

Code:

mms://50.22.223.13/shatri

Lets Learn Inpage in URDU Class 5

1.pp

pp.2

Lets Learn Inpage in URDU Class 4

pp.1

pp.2

pp.11

pp.41

Lets Learn Inpage in URDU Class 3

pp.1

pp.2

pp.11

pp.12

Lets Learn Inpage in URDU Class 2

class1

pp.1

pp.2

Lets Learn Inpage in URDU Class 1

class2

class3

Inpage class no 1 copy

Powerpoint In Urdu Class 9

Welcome to Tutorial of Microsoft Powerpoint 2010 in Urdu language, Please bookmark this website, you will find all tutorials in urdu language here for sure, Follow up the pictures if you want to learn ms powerpoint 2012 in urdu language for free.1

2

Powerpoint In Urdu Class 8

Welcome to Tutorial of Microsoft Powerpoint 2010 in Urdu language, Please bookmark this website, you will find all tutorials in urdu language here for sure, Follow up the pictures if you want to learn ms powerpoint 2012 in urdu language for free.1

2

3

Powerpoint In Urdu Class 7

Welcome to Tutorial of Microsoft Powerpoint 2010 in Urdu language, Please bookmark this website, you will find all tutorials in urdu language here for sure, Follow up the pictures if you want to learn ms powerpoint 2012 in urdu language for free.1

2

3

Powerpoint In Urdu Class 6

Welcome to Tutorial of Microsoft Powerpoint 2010 in Urdu language, Please bookmark this website, you will find all tutorials in urdu language here for sure, Follow up the pictures if you want to learn ms powerpoint 2012 in urdu language for free.1

2

3

Powerpoint In Urdu Class 5

Welcome to Tutorial of Microsoft Powerpoint 2010 in Urdu language, Please bookmark this website, you will find all tutorials in urdu language here for sure, Follow up the pictures if you want to learn ms powerpoint 2012 in urdu language for free.

1

2

Powerpoint In Urdu Class 4

1

Welcome to Tutorial of Microsoft Powerpoint 2010 in Urdu language, Please bookmark this website, you will find all tutorials in urdu language here for sure, Follow up the pictures if you want to learn ms powerpoint 2012 in urdu language for free.

2

Powerpoint In Urdu Class 3 urdu

Welcome to Tutorial of Microsoft Powerpoint 2010 in Urdu language, Please bookmark this website, you will find all tutorials in urdu language here for sure, Follow up the pictures if you want to learn ms powerpoint 2012 in urdu language for free.

1

2

3

4

5

Powerpoint In Urdu Class 2