دو کمپیوٹرز کی آپس میں نیٹ ورکنگ

دو کمپیوٹرز کی آپس میں نیٹ ورکنگ

اکثر اوقات ایک گھر میں دو کمپیوٹرز ہوتے ہیں. دونوں*میں فائل شیرینگ


کرنے کی ضرورت ہو تو اس کا طریقہ کار یہاں تفصیل سے لکھ رہا ہوں*.

سب سے پہلے آپ اس بات کو یقینی بنائیں کہ دونوں کمپیوٹرز میں لین کارڈ


موجود ہے. اس کے بعد ایک عدد کراس کیبل کی ضرورت ہے. اگر کراس

کیبل کا علم نہ ہو تو آپ کمپیوٹر مارکیٹ جائیں نیٹ ورکنگ کی سامان والی

شاپ سے کراس کیبل طلب کریں . کراس کیبل بنی بنائی بھی مل جاتی ہے اور

آپ اپنی مرضی کی لمبائی کی کراس کیبل بنوا بھی سکتے ہیں یہ بالکل آسانی

سے بنوائی جا سکتی ہے.

کراس کیبل میں لین کارڈ والا کنکٹر لگا ہوتا ہے جیسے ہی کراس کیبل دونوں

کے لین کارڈز میں*لگائیں گے دونوں لین کارڈ کنکٹ ہو جائیں گے ۔

اس کے بعد ایک پی سی کے لین کارڈ کی پراپرٹیز میں جائیں ۔ ٹی سی پی آی


پی کی پراپرٹیز میں جائیں اور اس کا آئی پی یہ رکھنا 192.168.0.1 پھر سب

ماسک والے خانے پر کلک کریں گے تو خود ہی ویلیو لکھی آجاے گی ۔ اس کو

اوکے کر کے کلوز کر لینا ۔ اسی طرح دوسرے پی سی میں آئی پی

192.168.0.2 رکھنا اور سب نیٹ ماسک کی ویلیو پر کلک کرنا خود ہی

لکھی آجائے گی ۔

اس کے بعد Network Connections میں جائیں ۔


پھر سایڈ مینو میں


setup home or small office network پر کلک کر کریں

اس کے بعد ایک نیو ونڈو باکس آجائے گا جس میں وزرڈ ہو گا . اور ہر سٹیپ


میں مختلف آپشن ہوں گے . اس میں ہر سٹیپ میں جو جو منتخب کرنا ہے وہ

بالترتیب نیچے لکھ رہا ہوں

next


next


other


this computer belongs to a network that doesnt have


internet سلیکٹ کر کے پھر نیکسٹ

یہاں کمپیوٹر ڈسکرپشن کا آپشن آئے گا وہاں کچھ بھی لکھ دیں ۔ پھر نیکسٹ


ورک گروپ نیم ۔۔۔ MSHOME


یہاں جیسے ہی نیکسٹ*کرٰین گے اگلے آپشن میں


turn on file and printer sharing پر کلک کریں پھر نیکسٹ


پھر نیکسٹ ۔۔۔۔ یہاں پراسس ہو گا ۔


پھر چار آپشن آئیں گے اس میں


just finish the wizard . i dont need run the wizard on other computer


پھر نیکسٹ*کر کے ری سٹارٹ*کرلین۔


بالکل یہی عمل دوسرے پی سی پر بھی کریں


اس کے بعد آپ کی شیرینگ کی تیاری مکمل ہو چکی ہے ۔ اب آپ کوئی بھی


فایل دونوں پی سیز کے درمیان شئر کر سکتے ہیں .

کسی بھی فولڈر کو دوسرے پی سی پر شئیر کرنے کیلیے اس پر رایٹ کلک


کریں اور share کا آپشن استعمال کریں. اگر آپ نے

 

192.168.0.1

والے پی سی کا کوئی فولڈر یا فایل شئیر کی ہے تو دوسرے پی سی پر اس کو

کھولنے کا طریقہ کار یہ ہوگا.

مائی کمپیوٹر کھولیں . اوپر ایڈریس بار میں


Code: تمام منتخب کریں


192.168.0.1


لکھیں اور اینٹر کر دیں. دوسرے پی سی کی شئیر کی ہوئی فائلز آجائیں گی .

0 comments: