میں نے تمہیں یاد کیا

جب موسموں میں خوشبو بکھر جائے
جب بادلوں کی گرج دِل میں اُتر جائے
جب بے وجہ ہی دھڑکن مچل جائے
تو سمجھ لینا میں نے تمہیں یاد کیا

0 comments: